: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنا ما 5 مئی ( ایجنسیز) نا ئب صد ر جا ن کا ر لو س و ر یلا کو پنا ما کے صد ا ر تی ا نتخا با ت میں کا میا ب قر ا ر د یا گیا ۔ 60 فیصد وو ٹو ں کی گنتی کے بعد مسٹر و ر یلا 39 فیصد ووٹو ں سے آ گے تھے۔ مسٹر و ر یلا یکم
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">جو لا ئی کو پنا ما کا صد ا ر تی عہد ہ سنبھا لیگے ا نہو ں نے کہا کہ ا نکی جیت جمہو ر یت کی جیت ہے جبکہ الیکٹو ر ل ٹر ائبو نل چیف میجسٹر یٹ نے ٹیلیفو ں پر ا نہیں جیت کی اطلا ع دی۔